وزیراعظم عمران خان پرقاتلانہ حملے کا منصوبہ سامنے آیا ہے، فواد چوہدری
ویب ڈیسک 4 گھنٹے پہلے
وزیراعظم عمران خان پرقاتلانہ حملے کا منصوبہ سامنے آیا ہے، فواد چوہدری
ویب ڈیسک 4 گھنٹے پہلے

سیکورٹی ایجنسیوں کی رپورٹ کے بعد وزیراعظم کی سیکورٹی سخت کردی گئ:فوٹو:فائل
اسلام آباد: وزیراطلاعات ونشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان پرقاتلانہ حملے کا منصوبہ سامنے آیا ہے۔
وزیراطلاعات فواد چوہدری نے ٹویٹ میں کہا کہ سیکیورٹی ایجنسیوں نے رپورٹ کیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان پر قاتلانہ حملےکا منصوبہ سامنے آیا ہے۔
فواد چوہدری کا مزید کہنا تھا کہ ان رپورٹس کے بعد حکومتی فیصلے کے مطابق وزیر اعظم کی سیکیورٹی میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔
- Get link
- X
- Other Apps
- Get link
- X
- Other Apps
Comments
Post a Comment